چین: 800 مسافروں کی گنجائش رکھنے والے طیارے کا منصوبہ
چین نے بوئنگ کا مقابلہ کرنے کی کوشش میں 800 مسافروں کی گنجائش رکھنے والے ایک دیوہیکل طیارے کے منصوبے کی نقاب کشائی کردی ہے، جس کے پروں کا پھیلاؤ ریکارڈ 230 فٹ ہوگا۔ اس طیارے میں روایتی ٹیوب نما دھڑ اور پروں کے ڈیزائن کو ترک کرکے ایک وسیع فلائنگ وِنگ یعنی پرندے کے پروں جیسی مربوط ساخت اپنائی…

