سانحہ پمز کے بعد وزارت صحت کے ماتحت اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
وزارتِ قومی صحت نے پمز سمیت تمام سرکاری اسپتالوں میں جامع فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارتِ صحت کے زیرِ انتظام تمام اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا جس کے دوران اسپتالوں میں فائر ڈیٹیکشن، الارم سسٹم اور فائر فائٹنگ آلات کی جانچ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ ایمرجنسی راستوں اور ایگزٹ…

