قدیم مصری بادشاہوں سے جُڑا خوفناک راز، 5000 سال بعد معمہ حل
مصر کے قدیم بادشاہوں سے جڑے ایک خوفناک راز پر ماہرین نے پانچ ہزار سال پرانی کھوپڑیوں کا دوبارہ جائزہ لینے کے بعد بالآخر معمہ حل کر لیا۔ ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے طریقوں کی مدد سے ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جو پہلے ہونے والی تحقیقات میں نظر انداز ہوگئے تھے۔ محققین نے مصر…

