کراچی لگژری گاڑی میں سوار بزرگ شہری کی فائرنگ سے فٹ پاتھ پر بیٹھا نوجوان محنت کش زخمی
شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں لگژری گاڑی میں سوار بزرگ شہری کی فائرنگ سے رنگ ساز زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال تھانےکے علاقے گلشن اقبال گلشن چورنگی نجی اسکول کے قریب فائرنگ سے ایک شخص پاؤں پرگولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں زخمی…

