سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے خون عطیہ کرکے سالانہ قومی خون عطیہ مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی ’واس‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے خود خون عطیہ کرکے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو بھی اس قومی اور انسانی مہم میں بھرپور حصہ لینے کی ترغیب دی۔ قومی خون عطیہ مہم…

