پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا ایک بار پھر آمنے سامنے
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ─ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کا مقابلہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اور بھارت کے اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا ایک بار پھر مد مقابل ہوں گے۔پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم شاندار فارم میں ہیں اور عالمی ایونٹ میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں شاندار تھرو کے ساتھ…