پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ کھیلنے نہیں جائے گی، سیکیورٹی خدشات پر فیصلہ
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ موجودہ پاک-بھارت کشیدہ تعلقات، بھارتی میڈیا کی منفی مہم اور انتہا پسند گروہوں کی جانب سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی دھمکیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ:پاکستان نے ہمیشہ…