ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹوں کی فروخت، شائقین محتاط رہیں
کراچی: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 14 ستمبر کو ہوگا، لیکن اس سے قبل ہی جعلی ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں شیڈول ایشیائی کرکٹ ایونٹ کی ٹکٹوں کا باضابطہ اعلان تاحال نہیں کیا گیا، مگر گوگل پر تلاش کے دوران متعدد…