"یہ بہت بدتمیزی ہے کہ آپس میں ہاتھ نہیں ملائیں” — سکندر بخت کا ردِعمل
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بعد معروف کرکٹ تجزیہ کار سکندر بخت نے کھلاڑیوں کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت اپنی جگہ لیکن کھیل کے آداب سب سے بڑھ کر ہیں۔ "یہ بہت بدتمیزی ہے کہ کھلاڑی آپس میں ہاتھ تک نہ ملائیں، کھیل ہمیں…

