پاکستان کو ایک اور شکست، بنگلادیش نے ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی
ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی شکست کا سامنا، میزبان بنگلادیش نے 8 رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے تین میچز پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 125 رنز پر…