افغانستان میں انٹرنیٹ بندش کی افواہیں، طالبان حکومت کی تردید
کابل — طالبان حکومت نے بدھ کے روز ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ طالبان حکام نے پاکستانی صحافیوں کے ساتھ ایک واٹس ایپ گروپ میں جاری بیان میں کہا کہ انٹرنیٹ پر پابندی سے متعلق افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں۔بیان کے مطابق ملک میں استعمال ہونے والی پرانی فائبر آپٹک کیبلز خستہ…