🏆 دبئی میں ایشیا کپ 2025 ٹرافی کی شاندار رونمائی، ایونٹ آج سے شروع
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار تقریبِ رونمائی کی۔ اس موقع پر مختلف ٹیموں کے کپتان بھی موجود تھے جبکہ کرکٹ شائقین نے اس تقریب کو زبردست جوش و خروش کے ساتھ دیکھا۔ٹورنامنٹ کا آغاز آج ابوظہبی میں افغانستان اور…