وزیراعظم کا انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے لیے فی کھلاڑی ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے لیے فی کھلاڑی ایک کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان کیا ہے اور بھارت کے خلاف شاندار فتح پر ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ انڈر 19 ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، اور اتنے بڑے مارجن…

