پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف شدید احتجاج، ملازمین کا فضائی آپریشن معطل کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے خلاف ملازمین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر ادارے کی نجکاری کی گئی تو وہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے اور فضائی آپریشن معطل کر دیا جائے گا۔ پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور کے باہر ملازمین نے احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک پر…

