بھارت: مسافر ٹرین سے ٹکرانے پر 7 ہاتھی ہلاک
بھارت: حکام کے مطابق کم از کم سات ہاتھی مسافر ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے جب وہ ریلوے لائن عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق ہاتھیوں کا ایک جھنڈ، جس میں تقریباً 100 جنگلی ہاتھی شامل تھے، ٹرین کے ڈرائیور نے دیکھا اور ایمرجنسی بریک لگائی، تاہم حادثہ رکوانا ممکن نہ ہو سکا۔یہ…

