گلگت بلتستان انتخابات اور ن لیگ کے زوال کی داستان
کالم نگار: محمد شہزاد بھٹی گلگت بلتستان کی یخ بستہ ہواؤں نے ایک ایسی سیاسی گرمی پیدا کر دی ہے جس نے تخت نشینوں کے ایوانوں تک کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ یہ انتخابی نتائج محض چند نشستوں کا ردوبدل نہیں، بلکہ یہ اُس عوامی لاوے کا پہلا دھماکہ ہے جو پنجاب سے لے کر گلگت کی وادیوں تک…

