عشقِ مصطفیٰ کا مینارِ نور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
کالم نگار: محمد شہزاد بھٹی ہر سال 25 صفر المظفر کو دنیا بھر میں عظیم عاشقِ رسول، مجددِ دین و ملت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا یومِ وصال انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس بابرکت موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور حضور نبی کریم ﷺ سے سچی محبت کرنے…

