مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
(مانیٹرنگ ڈیسک) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہفتہ 20 جولائی کو چکوال اور جہلم کے سیلاب و بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی و زمینی جائزہ لیا اور بارش کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ حالیہ موسلادھار بارشوں نے صوبے کے…

