نیشنل پریس کلب کا صحافی طارق علی ورک کی گرفتاری اور تشدد پر شدید ردعمل، 24 گھنٹوں میں کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد (محمد سلیم سے )نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری، تشدد اور تھانہ نیو ٹاؤن کی حوالات میں بند کیے جانے کے واقعے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر…