جرمنی میں ہوائی ٹیکس میں کمی کا امکان، حکومت نے اضافہ واپس لینے کا عندیہ دے دیا
برلن: جرمن حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ہوائی ٹیکس میں مئی 2024 میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ یہ فیصلہ ایئر لائنز اور سیاحتی اداروں کی جانب سے شدید دباؤ کے بعد سامنے آ رہا ہے، جنہوں نے ٹیکس میں اضافے کو ہوابازی کے شعبے پر بوجھ قرار دیا تھا۔ مئی 2024…

