تحریک انصاف کے 5 منحرف اراکین اسمبلی پارٹی سے فارغ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے 5 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے والوں میں اورنگزیب خان کھچی، ظہور قریشی، عثمان علی، مبارک زیب اور الیاس چوہدری…