فرخ کھوکھر کا جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ، 18 جولائی کو باقاعدہ اعلان متوقع
اسلام آباد/راولپنڈی – جڑواں شہروں کی معروف سماجی شخصیت فرخ کھوکھر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 18 جولائی بروز جمعہ ڈیرہ تاجی خان کھوکھر پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر جماعت میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ فرخ کھوکھر کا تعلق سیاسی طور…