پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا روکنے کی شدید مذمت
اسلام آباد — پاکستان نے اسرائیلی افواج کی جانب سے "گلوبل صمود فلوٹیلا” کو زبردستی روکنے اور اس کے شرکاء کو حراست میں لینے کی سخت مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فلسطینی عوام کے لیے امداد لے جانے والے جہازوں کو روکنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ…