وفاقی وزیر پٹرولیم کی شعبے میں اصلاحات کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد (نمائندہ وائس آف جرمنی) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پیر کے روز کہا ہے کہ پٹرولیم شعبے میں اصلاحات طویل المدتی پائیداری اور معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں اور حکومت ان اصلاحات کے لیے مکمل تعاون فراہم کرے گی۔یہ بات انہوں نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ہیڈ…