چین کی جانب سے پاکستان کیلئے مون سون ریلیف امداد,
اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی اور تعاون کا ثبوت دیتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے مون سون ریلیف امداد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے ذریعے فراہم کی ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق، چین کے دو خصوصی امدادی طیارے آج نور خان ایئر بیس راولپنڈی پہنچے، جن میں 300…