پاک فوج اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجوھانی نے منگل کے روز جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر…

