پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا پر 5 وکٹوں سے فتح
ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 133 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستانی باؤلرز نے نپی تلی باؤلنگ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا…