ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پناہ کی جانب سے اسلام آباد میں ہیلتھ میلہ اور آگاہی واک کا انعقاد
اسلام آباد: ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (PANAH) اور پریس کلب نے صدر پناہ میجر جنرل مسعود الرحمن کیانی اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی سرپرستی میں نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں ہیلتھ میلہ اور آگاہی واک کا انعقاد کیا۔ واک کا انعقاد پناہ، ہارٹ فائل (Heartfile)،پاکستان یوتھ…

