دنیا نے معرکۂ حق سے قبل فضائی طاقت کا اتنا جرات مندانہ استعمال کبھی نہیں دیکھا: ائیر چیف مارشل
رسالپور: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ آپریشن بنیانِ مرصوص میں پاکستان نے دشمن کو فیصلہ کن شکست دی اور 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹمز کو کامیابی سے نشانہ بنا کر اپنی بھرپور صلاحیت کا عملی مظاہرہ کیا۔پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے…

