فیلڈ مارشل کو استثنیٰ دینے سے آرٹیکل 6 ختم نہیں ہوتا، خواجہ آصف
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی فیلڈ مارشل کو استثنیٰ دیا بھی جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 6 غیر مؤثر یا ختم ہو جاتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین کے مطابق سنگین غداری کے مقدمات کا اطلاق اُن تمام…

