وزیراعظم پاکستان کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ، اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط
ریاض (17 ستمبر 2025ء) — وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شاہی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ کیا۔ریاض کے قصر الیمامہ میں ولی عہد نے وزیراعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوئے۔ ملاقات میں پاکستان اور…