پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے خلا کی دنیا میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ ملک کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ (PRSS-HS) کامیابی سے مدار میں داخل کر دیا گیا۔ سیٹلائٹ کو چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا، جس سے پاکستان کا خلائی پروگرام ایک نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔پاکستان اسپیس اینڈ اپر…

