وزیراعلیٰ کی پوزیشن عمران خان کی امانت تھی، استعفیٰ دے کر امانت واپس کر رہا ہوں: علی امین گنڈا پور
پشاور () وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی پوزیشن عمران خان کی امانت تھی اور بانی تحریک انصاف کے حکم کے مطابق اب وہ یہ امانت ان کو واپس کر رہے ہیں۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ…

