اسلام آباد: وزیراعظم سے وفاقی حکومت کی آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی حکومت کی آزاد جموں و کشمیر مذاکراتی کمیٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کے حالیہ حالات، عوامی مطالبات اور وفاق و ریاست کے درمیان رابطوں کو مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت…

