اسلام آباد: نیشنل پریس کلب پر پولیس گردی کے خلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان
نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے دھاوے اور صحافیوں پر تشدد کے خلاف ملک بھر کے صحافیوں نے آج بروز جمعہ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس روز نیشنل پریس کلب سمیت تمام پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔پریس کلب کے عہدیداران اور صحافی تنظیموں کے رہنماؤں…

