ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقیاتی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، خطے کی شرح نمو کم کر دی گئی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے اپنی تازہ ترین ’’ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک‘‘ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ایشیا و پیسفک خطے کی معاشی نمو کے تخمینے کم کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں خطے کی شرح نمو 4.7 فیصد رہنے کا امکان ہے، جو قبل ازیں پیش گوئی سے کم ہے،…

