وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اور ریسرچ سینٹر کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں وفاقی وزیر صحت، وزیر منصوبہ بندی، متعلقہ حکام اور ماہرین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو منصوبے کی موجودہ پیش رفت، تعمیراتی ڈیزائن، جدید طبی سہولیات اور ریسرچ کے لیے درکار بنیادی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کا قیام پاکستان کے شعبہ صحت میں انقلابی پیش رفت…

