پنجاب حکومت نے مشکل حالات میں مثالی کام کیا، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے حالیہ مصیبت اور چیلنجز کے دوران عوامی خدمت کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ قدرتی آفات اور بحرانوں کے دوران انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور ضلعی حکومتوں نے بھرپور جذبے کے ساتھ کام کیا، جس پر وہ پوری ٹیم کو خراجِ…

