اسرائیلی بیانات پر شدید تشویش: آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اظہارِ تشویش
اسلام آباد: پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی کے باشندوں کو مصر منتقل کرنے کے مقصد سے رفح کراسنگ کو یکطرفہ طور پر کھولنے سے متعلق اسرائیلی بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔مشترکہ بیان میں وزرائے خارجہ نے واضح کیا کہ ایسے اقدامات نہ صرف…

