پارلیمنٹیرینز، جرنیلوں، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب — ثناء اللہ مستی خیل کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں
اسلام آباد محمد سلیم سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ خان مستی خیل نے ایک اہم مطالبہ اٹھایا ہے، جس میں انہوں نے پارلیمنٹیرینز، فوجی افسران، 22 گریڈ کے سول آفیسرز اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات پر مشتمل مکمل پیکیج کی تفصیلات کمیٹی کے سامنے پیش کرنے…

