بلوچستان جماعت اسلامی کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان
کوئٹہ (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) — جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمان نے بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے 25 جولائی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ لانگ مارچ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ہاکی گراؤنڈ سے صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ مارچ کا…

