ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہیں: ایاز صادق
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہو چکے ہیں، جنہوں نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا، آج اُن کا کوئی نام نہیں لیتا۔ یہ بات انہوں نے لاہور کے علاقے لکھو ڈیر میں ترقیاتی سکیموں کے افتتاح کے موقع پر…

