متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے جمعرات کو بتایا کہ ایک ٹرک بے قابو ہو کر سڑک پر متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان سے گئے اور مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 30 شہری زخمی ہو گئے جن میں پاکستانی اور انڈین بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ امارت فجیرہ کے داخلی راستے…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر(foreign reserves of pakistan) میں ایک ہفتے کے دوران 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے…
کیا ہدایت کار سورج برجاتیہ اپنی نئی تخلیق ’یہ پریم مول لیا‘ سے پھر خاندانی رشتوں کی اونچ نیچ، اپنائیت اور پیار و محبت کا پیغام دے کر خود کو ٹرینڈ سیٹر ثابت کرنے کی کوشش کریں گے؟ یہ سوال اب اس تناظر میں خاصا گردش میں ہے کیونکہ بالی وڈ میں حالیہ دنوں میں ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور…
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق چین نے جمعے کو سینیئر فوجی افسران ژانگ یوشیا اور لیو ژین لی کو ریاستی سینٹرل ملٹری کمیشن (سی ایم سی) میں اپنے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے حوالے سے کیا گیا۔ صدر شی جن پنگ کے بعد سی ایم سی میں دوسرے…
ضلعی انتظامیہ پشاور نے خستہ حال عمارتوں والے 13 نجی اسکولوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عمارتیں فوری خالی کرنے اور طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نوٹس کے مطابق انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ میں اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال اور خطرناک قرار دی گئی ہیں۔ ان عمارتوں میں زیرتعلیم طلبہ و طالبات کی زندگیوں…
لاہور، 30 مارچ 2026 — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر ایک متنازع سوشل میڈیا پوسٹ کے سبب 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ یہ پوسٹ ان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی قرار دی گئی۔پی سی بی نے 27 مارچ 2026 کو نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سینٹرل…