مؤثر مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان مالی نظم و ضبط کے ذریعے اقتصادی استحکام کی نئی مثال قائم کر رہا ہے۔ پاکستان کی قبل از وقت قرض ادائیگیوں کا مجموعی حجم 6000 ارب روپے کے قریب پہنچ گیا، مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان اب تک تقریباً 5,920 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر…
مشیر کی صوبائی چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے چیف کی عرصہ دراز سے خالی آسامی کو جلد از جلد پر کرنے کی ہدایت Source link
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے منگل کو پاکستان فوج کے ترجمان کی حالیہ طویل پریس کانفرنس میں افغانستان پر کی گئی تنقید پر کہا ہے کہ افغانستان کو ’دھمکی آمیز‘ بیانات اور داخلی معاملات میں ’دخل اندازی‘ قبول نہیں نیز یہ بیانات ’حقائق کے منافی‘ ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے منگل کو اپنے ایکس پر بیان میں…
ڈچ ادارے کا انتباہ: گولیوں میں خطرناک کیمیائی مادہ PMMA شامل، اوور ڈوز کا خدشہایمسٹرڈیم: منشیات اور دماغی صحت سے متعلق ایک سرکردہ ڈچ ادارے، ٹرمبوس انسٹیٹیوٹ، نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے چہرے کی شکل میں بنی ایکسٹیسی گولیوں پر ’ریڈ الرٹ‘ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ گولیاں ممکنہ طور پر جان لیوا ثابت ہو سکتی…
اسلام آباد: فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد کر لیا۔ لاہور کے بعد اب اسلام آباد میں بھی گدھے کے گوشت کی غیر قانونی فراہمی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کے مطابق کارروائی کے دوران پچاس سے…
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہو رہا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پیر کو وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ …