کراچی کی علاقے بلدیہ رشید آباد نمبر 2 فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے.
چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ آگ پر قابو پالیا گیاہے ہے ، کولنگ کا عمل جاری ہے.
مزید پڑھیے: کراچی کے علاقے بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی
فیکٹری کے گراؤنڈ فلور کو مکمل طور پر کلیئر کردیا گیا ہے، دوسرے اور تیسرے فلور پر دھوا بھرا ہوا اس لیے تھوڑی مشکلات کا سامنا ہے.
چند گھنٹوں میں عمارت کو مکمل طور پر کلیئر کردیا جائے گا.

