کراچی؛ شہید ملت ایکسپریس وے پر تیز رفتار کار کو خوفناک حادثہ

car accident1794994307 0



شہید ملت ایکسپریس وے گجر چوک کے قریب تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ کر الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کار سوار 35 سالہ کرامت شدید زخمی ہوگیا، جسے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گاڑی کو حادثہ کیسے پیش آیا اس حوالے سے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ