ملک بھر میں صرف 5 فیصد میڈیکل اسٹورز پر مستند فارماسسٹ موجود ہیں، رپورٹ

web pic 2026 11 21t040053 8351795215690 0



ملک بھر میں 95 فیصد ادویات کی خرید وفروخت کرنیوالے میڈیکل اسٹورز غیر متعلقہ افراد چلا رہے ہیں۔

ڈریپ اور صحت کے ماہرین کی رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں صرف 5 فیصد میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کوالیفائیڈ فارماسسٹ موجود ہیں۔ میڈیکل اسٹورز کی قانونی حیثیت کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

کیٹیگری اے: اس کے لیے مستند فارماسسٹ کی موجودگی لازمی ہے اور یہاں ہر قسم کی ادویات فروخت کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

 میڈیکل اسٹور کیٹیگری بی:  یہ فارمیسی ٹیکنیشن کے لائسنس پر چلائے جاتے ہیں جہاں مخصوص اور حساس ادویات فروخت کرنے کی قانونی اجازت نہیں ہوتی۔



Source link

متعلقہ پوسٹ