برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

IMG 20261124 WA3118

لندن  — پاکستان میں برطانوی حکومت سے پنشن وصول کرنے والی آخری خاتون جنت خاتون قائم خانی 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

ان کا تعلق سندھ کے شہر جھڈو سے تھا۔ ان کے شوہر عبدالشکور قائم خانی برطانوی دورِ حکومت میں 17ویں پونا ہارس رجمنٹ میں سپاہی تھے۔ شوہر کی وفات کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سے ملنے والی پنشن بیوہ کے طور پر جنت خاتون کو منتقل کر دی گئی تھی، جو وہ طویل عرصے تک اقوام متحدہ کے ذریعے وصول کرتی رہیں۔

متعلقہ پوسٹ