ممبئی انڈینز کے کپتان ہردک پانڈیا نے ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست کے بعد کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو اب دوبارہ سے حکمت عملی پر کام کرنا پڑے گا۔ انڈین پریمیئر لیگ میں اتوار کو بڑے بڑے ناموں سے بھری ممبئی انڈینز کو رواں سیزن میں لگاتار تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں ویراٹ کوہلی کی…
پاکستان نے شام کے صوبے ادلب میں واقع ابو الظہور ایئربیس پر اسرائیلی افواج کے بلااشتعال حملے کی بدھ کو شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسرائیل نے منگل کو علی الصبح شمال مغربی شام میں ایک فضائی اڈے پر حملہ کیا، جس کا مقصد اس نے ترک فوجیوں کی وہاں ممکنہ تعیناتی کو روکنا قرار دیا تھا۔ پاکستانی دفتر…
پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار گرپال سنگھ آفریدی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام نے ٹاس سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سیاسی رواداری کی مثال قائم کی۔ گرپال سنگھ آفریدی کا تعلق خیبر ضلع کی تحصیل باڑہ سے…
جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اور اعلیٰ سطح کے وفد کا استقبال کیا، انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، بچوں نے پھول پیش…
(24نیوز)کینیڈا نے ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظالمانہ جبر میں مبینہ کردار ادا کرنے پر 10 افراد اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈین حکام کے مطابق یہ پابندیوں کا فیصلہ ایرانی عوام کے خلاف پرتشدد اقدامات اور اختلاف رائے کو دبانے والے عناصر کے خلاف کیا گیا ہے۔ کینیڈا کی…
اسلام آباد — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ عوام کی آزادی حاصل کرنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، حتیٰ کہ شہادت کے لیے بھی تیار ہیں۔جیل سے جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے پارٹی کارکنوں اور قیادت کو سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا…