محکمہ مترو کہ وقف املاک نے کراچی میں کاٹن ایکسچینج کی عمارت کو سیل کر دیا

untitled 2025 12 13t042810 9501765582330 0



آئی آئی چندریگر روڈ پر محکمہ متروکہ وقف املاک نے کاٹن ایکسچنج کی عمارت کو سیل کردیا ہے۔

 ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محکمہ وقف اسرار حسین شاہ کی جانب سے عمارت پر بینرز آویزاں کردیا گیا ہے۔

 اس بینر میں کہا گیا ہے کہ کاٹن ایکسچینج بلڈنگ محکمہ متروکہ وقف کی ملکیت  ہے۔یہ کارروائی عدالت کے حکم پر کی گئی ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ